Menu
Remedy Image
Remedy Image

بچوں کے نمونیا کے لیے مجرب نسخہ


مصبر: 1 تولہ

لونگ: 2 تولہ

سہاگہ بریاں : 3 تولہ

ترکیبِ تیاری:

سہاگہ بریاں فرائی پین میں ڈال کر اگ پر پکائیں جب پھول جائے اتار کر پاوڈر کرلیں۔

باقی تمام اجزاء کو باریک پیس کر انتہائی باریک سفوف (مثلِ غبار) تیار کر لیں۔

طریقہ استعمال:

اس سفوف کی چٹکی چٹکی مقدار (موزوں مقدار) ماں کے دودھ کے اندر ڈال کر دن میں چار مرتبہ بچے کو پلائیں اور بچے کو گرم رکھیں۔

افادیت:

اس نسخے کی پہلی ہی خوراک سے اللہ کے فضل و کرم سے بچہ ٹھیک ہو جاتا ہے۔