الرجی ناک کی اور ڈسٹ الرجی کے لیے بہترین دوا قہوہ اور ڈراپس
اجزاء (برابر وزن لیں)
* کالی مرچ
* سونٹھ
* نیازبو کے پتے
* مدار کی جڑ کا چھلکا
* اجوائن
* تمام اجزاء ہم وزن لے لیں۔
* 500 ملی گرام، یا عمر اور تکلیف کے لحاظ سے مناسب مقدار میں گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
* جب بھی الرجی ہو تو حتی الامکان نیم گرم پانی پینے کی کوشش کریں۔
* ناک کو بار بار ہاتھ لگانے سے پرہیز کریں۔
اسے الرجی اور خاص طور پر ڈسٹ (دھول مٹی کی) الرجی کے لیے مفید ہے۔
ناک کی الرجی کے لیے قہوہ
قسط شیریں 20 گرام
منقہ 20 گرام
برگ بانسہ 20 گرام
ملٹھی 20 گرام
عناب 20 گرام
باریک کر لیں سب چیزوں کو ایک پیالی پانی میں ایک چمچ سفوف ڈال کر خوب ابالیں تھوڑا گڑ شامل کر کے میٹھا کر لیں اور پی لیں 2 وقت
ناک کے لیے ڈراپ
سرسوں کا تیل لیں اس میں 10 تازہ پتے نیم کے اور نمک سانبھر شامل کریں اور جلا لیں نیچے اتار کر ڈراپر میں ڈال لیں رات کو سوتے وقت 2+2 قطرے دونوں نتھنوں میں ٹپکائیں
ڈسٹ الرجی، پرانا نزلہ زکام، تیل و گندم و دھوئیں سے...
جلد کی صفائی اور رونق کے لیے معجوناجزاء پوستِ ہلیل...
اندامِ نہانی کی خارش کے لیےاجزاء پودینہ خشک (صاف ش...
سفوف مہزلتوند نکلنے اور پیٹ بڑھنے کے لیے۔ یہ سفوف...
خواتین میں لیکوریا کے لیےاجزاء سنگھاڑا — 10 گرام ا...
The Base Herb
Remedies & Encyclopaedia
Remedies & Encyclopaedia
Published: Nov 21, 2026
Author: Muhammad Usman Ghani