پھٹی ہوئی ایڑیوں کے لیے دی بیس ہربز کی خاص ہربل ریمیڈی
اجزاء
پسی ہوئی پھٹکڑی 2 گرام
گلیسرین 4 چمچ
ٹاٹری یا رس لیمن 1 گرام
ترکیب تیاری
تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کر لیں۔ آپ کی ریمیڈی مکمل طور پر تیار ہے۔
طریقہ استعمال
یہ مکسچر ایڑیوں پر دن میں 2 سے 3 مرتبہ لگائیں اور ساتھ جراب استعمال کریں۔
ان شاء اللہ چند دن کے استعمال سے ایڑیاں بالکل ٹھیک ہو جائیں گی۔
Special Herbal Remedy of The Base Herbs for Cracked Heels
Ingredients
Alum Powder 2 grams
Glycerin 4 tablespoons
Tartaric Acid or Lemon Juice 1 gram
Preparation Method
Mix all the ingredients thoroughly. Your remedy is ready.
Usage Method
Apply this mixture on the heels 2 to 3 times a day and wear socks afterwards.
With regular use for a few days, cracked heels will completely heal. This is a tried and highly effective remedy.
फटी हुई एड़ियों के लिए द बेस हर्ब्स की ख़ास हर्बल रेमेडी
सामग्री
फिटकरी पाउडर २ ग्राम
ग्लिसरीन ४ चम्मच
टाटरी या नींबू का रस १ ग्राम
बनाने की विधि
सभी सामग्री को अच्छी तरह मिला लें। आपकी रेमेडी तैयार है।
उपयोग विधि
इस मिश्रण को एड़ियों पर दिन में २ से ३ बार लगाएँ और मोज़े पहनें।
कुछ ही दिनों के नियमित उपयोग से एड़ियाँ पूरी तरह ठीक हो जाएँगी। यह आज़माया हुआ और बेहतरीन नुस्ख़ा है।
ہر قسم کی جسمانی خارش کا مجرب ہربل علاجاجزاءبرگ حن...
قرن الکبش — خارش، داد اور چنبل کا آزمودہ یونانی عل...
جلدی امراض، پھلبہری، سفید داغ، داد اور چنبل کا مجر...
جلد کی خارش کے لیے دی بیس ہربز کی ہربل ریمیڈیمختصر...
پورے جسم کی چمک اور نرمی کیلئے دی بیس ہربز کی خاص...