-->
Menu
Remedy Image
Remedy Image

آتشک سوزاک، پس سیلز،

نسخہ برائے سوزاک، پس سیل، رسولیاں، گلٹیاں، ریڑھ کی ہڈی میں حرام مغز کا جم جانا، جوڑوں سے کڑ کڑاھٹ کی آواز آنا، رحم کے گندے زخم، رحم سے بدبو آنا، رحم سے گندے پانی کا اخراج، آتشک

اجزاء

ھوالشافی

نیلا تھوتھا 1 پاؤ

جست سلاخ آدھ پاؤ

بیروزہ خشک مصفی 1 کلو

مصری آدھ کلو

طباشیر آدھ پاؤ

الائچی سبز 50 گرام

پانی سات لیٹر

ترکیب

جست کو کوٹ کر پترے بنا لیں نیلا پانی میں گھول کے جست ڈال کے رکھ دیں سات دن کے لئے روزانہ ہلاتے رہیں جب جست نیلے والے پانی میں حل ھو جائے تو پانی مقطع کر لیں اب اس پانی میں بیروزہ ڈال کر ہلکی سے آگ پر پکائیں جب پانی خشک ھو جائے تو نیچے اتار کر ٹھنڈا کر کے باقی ادویات کا باریک سفوف کر کے اچھی طرح مکس کر کے 250 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں

مقدار خوراک

ایک کیپسول صبح شام دودھ یا مناسب بدرقہ سے دیں

سپرم کی موٹیلیٹی کم ھو اور پس سیل بھی ھوں تو یہ دیں اس سے پس بھی ٹھیک ھوتی ھے اور سپرم بھی نارمل ھو جاتے ھیں

سرعت انزال، رحم کے اندرونی، بیرونی زخم، ورم، گردوں کے امراض گردے گل گئے ھوں، موہروں کا ہل جانا آتشکی، سوزاکی زہروں پر اس کا استعمال کریں

تبصرہ

گلے سڑے اعضاء کو بصورت بیروزہ سٹیم سیل مہیا کر کے زندگی بخش نسخہ ھے باقی چیزیں اس کی مصلح ھیں نایاب ، شاہکار نسخہ ھے

ڈاکٹر سید رضوان شاہ گیلانی صاحب

2- محترم واجد اللہ خان صاحب یہ محض نسخہ نہیں تحفہ محبت و وفا ھے صرف اہل نظر اس کے قدر سمجھ سکتے ھیں

حکیم میاں عبدالرحمان عثمانی صاحب

صاحب نسخہ

حکیم واجد اللہ خان چشتی صابری صاحب

مجرب حکیم وزیر حسین فرام کامرہ

حکیم عامر محمود چشتی ساہیوال

Author: HAKEEM AMIR MEHMOOD CHISHTI SAHIB | حکیم عامر محمود چشتی صاحب