نیند کی کمی کو پورا کرنے کیلئے دماغی طاقت بحال کرنے کیلئے
یہ ریمیڈی نیند کے تمام مسائل کا جڑ سے خاتمہ کرتی ہے۔
اجزاء
روغن تل 20 گرام
روغن خشخاش 40 گرام
روغن کدو 40 گرام
روغن خرفہ 20 گرام
ترکیب تیاری
تمام روغن اچھی طرح آپس میں مکس کر لیں۔ آپ کی ریمیڈی تیار ہے۔
طریقہ استعمال
ایک ایک چمچ آئیل صبح شام سر اور ہاتھ پاؤں کے تلؤوں پر مساج کریں۔
ایک ایک چمچ صبح شام دودھ میں مکس کرکے استعمال کریں۔
خشخاش، دال اور ناریل کا مقویِ دماغ سفوفاجزاء خشخاش...
معجونِ اذاراقی برائے تقویتِ اعصاباجزاء کچلہ مدبر —...
عثمانیہ قطرہ فولاد بنانے کا طریقہ اجزاء فاسفورس 1...
ڈپریشن اور ذہنی دباؤ کے لیے مجرب و آزمودہ نسخہاجزا...
اسطخودوس — برائے جاروب دماغاجزاء اسطخودوس — 50 گرا...