معدہ وامعاء کا نسخہ
ھوالشافی
سو گرام گل مدار تازہ پچاس گرام فلفل سیاہ پچاس گرام نمک سیاہ
تینوں اجزاء کو خوب کوٹیں اتنا کوٹیں کے بالکل یکجان ہوجائیں اور گولی باندھنے کے قابل ہو جائے تو نخودی گولیاں بنالیں۔۔
فوائد۔ معدہ وامعاء کے جملہ امراض کے لیے بہترین ہے۔نیز خشک کھانسی اور دمہ پر بھی کام کرتا ہے
ہاضم 5اجزاء ریوند خطائی — 80 گرام سنڈھ — 50 گرام ف...
سینے کی جلن، تیزابیت اور تبخیرِ معدہ کے لیے آسان ا...
سفوف ٹھنڈک برائے جگر، معدہ، گردہ و مثانہاجزاء گوند...
ہاضمہ کی خرابی کا ہربل علاجاجزاءتخم کاسنی — 125 گر...
اعصابی کمزوری، ورم معدہ و جگر اور چہرے کی سرخی کیل...