گیس، اپھارہ،
دوائے ریاح
حکیم ہری چند ملتانی صاحب کا مجرب نسخہ ۔
معدہ کی کمزوری ، گیس اپھارہ ہچکی وے متلی دست و درد جگر کے لیے لاجواب ہے ۔
پیٹ سے بدبودار ریاح خارج کرتا ہے ۔
اجزاء نسخہ
دانہ الائچی خورد 2 تولہ۔ سونٹھ 1 تولہ، دارچینی 9 ماشہ ، لونگ 6 ماشہ ، زیرہ سیاہ 3 ماشہ
سب ادویہ علیحدہ علیحدہ کوٹ چھان کر ملا لیں۔
طریقہ استعمال ایک ماشہ تا دو ماشہ ہمراہ عرق سونف یا پانی سے استعمال کریں ۔
ہاضم 5اجزاء ریوند خطائی — 80 گرام سنڈھ — 50 گرام ف...
سینے کی جلن، تیزابیت اور تبخیرِ معدہ کے لیے آسان ا...
سفوف ٹھنڈک برائے جگر، معدہ، گردہ و مثانہاجزاء گوند...
ہاضمہ کی خرابی کا ہربل علاجاجزاءتخم کاسنی — 125 گر...
اعصابی کمزوری، ورم معدہ و جگر اور چہرے کی سرخی کیل...