خون کی کمی، بھوک کی کمی، جگر و معدہ کی کمزوری کا یونانی علاج — دی بیس ہربز ہربل کلینک فری ہربل ہوم ریمیڈیز
Anemia, Appetite & Liver Weakness Herbal Remedy — The Base Herbs
Herbal Clinic Free Herbal Home Remedies — TheBaseHerbs.com
تمام اجزاء کو اچھی طرح صاف کر کے الگ الگ باریک سفوف (فائن پاؤڈر) بنا لیں۔
جب سب چیزوں کا سفوف تیار ہو جائے تو انہیں ایک صاف اور خشک برتن میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
مکسچر کو اتنا مکس کریں کہ تمام اجزاء یکجان ہو جائیں۔
اس کے بعد اس سفوف کو شیشے کی بوتل یا ایئر ٹائٹ ڈبے میں محفوظ کر لیں تاکہ نمی نہ لگے۔
اب آپ کی ہربل ہوم ریمیڈی مکمل طور پر تیار ہے۔
سوال: یہ ریمیڈی کس بیماری کیلئے مفید ہے؟
جواب: یہ ریمیڈی خون کی کمی، بھوک کی کمی، معدہ کے امراض اور جگر کی کمزوری کیلئے مفید ہے۔
سوال: اس ریمیڈی کی خوراک کیا ہے؟
جواب: آدھا چمچ صبح اور آدھا چمچ شام کھانے کے بعد پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
سوال: کیا یہ ریمیڈی بھوک بڑھانے میں مدد کرتی ہے؟
جواب: جی ہاں، یہ بھوک کی کمی دور کرنے میں مفید ہے۔
سوال: کیا یہ جگر کے ضعف میں بھی فائدہ دیتی ہے؟
جواب: جی ہاں، یہ جگر کی کمزوری اور جگر کے ضعف میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔
سوال: ہاتھ پاؤں کی جلن کیلئے یہ ریمیڈی کیسی ہے؟
جواب: یہ ریمیڈی ہاتھ پاؤں کی جلن دور کرنے میں مدد دیتی ہے۔
سوال: کیا یہ ریمیڈی بخار اور لرزہ میں بھی فائدہ دیتی ہے؟
جواب: جی ہاں، جگر کے ضعف کی وجہ سے بخار اور لرزہ میں یہ مفید بتائی گئی ہے۔
سوال: اس سفوف کو کیسے محفوظ کریں؟
جواب: اسے خشک اور ٹھنڈی جگہ پر ایئر ٹائٹ بوتل میں محفوظ کریں۔
Clean all ingredients properly and grind each one separately into a fine powder.
Once all powders are ready, mix them together thoroughly in a clean dry bowl.
Mix well until all ingredients combine evenly.
Store the final powder in an airtight glass jar or container to protect it from moisture.
Your herbal home remedy is now ready.
Q: What is this remedy used for?
A: This remedy is used for anemia, poor appetite, stomach disorders, and liver weakness.
Q: What is the dosage of this herbal powder?
A: Take half teaspoon twice daily after meals with water.
Q: Can this remedy improve appetite?
A: Yes, it is traditionally used to support appetite improvement.
Q: Is it useful for liver weakness and sluggish liver?
A: Yes, it supports liver weakness and improves liver function naturally.
Q: Can it help with burning sensation in hands and feet?
A: Yes, it is helpful for reducing burning sensation.
Q: Is it useful for fever and chills?
A: It is traditionally used for fever and chills caused by liver weakness.
Q: How should I store this remedy?
A: Store it in an airtight container in a cool, dry place.
خون کو صاف کرنے کے لیے خونی اور بادی بواسیر کے لیے...
اجزاءتلسی کے بیج 200 گرام اور کلونجی 100 گرام...
بڑھا ہوا پیٹ کم کرنے اور وزن کم کرنے کیلئے ہربل عل...
زنانہ بانجھ پن، بے اولادی اور ایگز گروتھ کیلئے مکم...
سپرم کی گروتھ میں اضافہ اور مادہ منویہ گاڑھا کرنے...