سرمہ سفید سیاہ موتیا کا ہربل علاج
سرمہ ، موتیا کا ہربل علاج
اجزاء
زنجبیل 100 گرام کپڑچھان
شیشہ نمک یا سیندھا نمک 50 گرام کپڑچھان
ست پودینہ 15 گرام
دانہ الائچی خورد 20 گرام کپڑچھان
مکس کر کے اچھی طرح کھرل کریں
طریقہ استعمال صبح جب اٹھیں تو سرمہ لگائیں جلن کرے گا 15 منٹ بعد آنکھیں دھو لیں۔
اور دو تین قطرے روغن سرسوں دانتوں پر لگائیں
فوائد
نظر کی کمزوری کو ختم کرتا ہے
موتیا سفید اور موتیا سیاہ کو ختم کرتا ہے
حکیم ستپال ڈھلو
تصدیق حکیم امیر حسین فرام انڈیا
آنکھوں کی حفاظت اور صفائی کے لیے ہربل قطرےمختصر تع...
بالکل، آپ کی ہدایات کے مطابق نظر کی کمزوری کے لیے...
تھلسیمیا کا قدرتی علاجاجزاءآسگند ناگوری — 50 گرامم...
قدرتی سوزش کش اور مدافعتی سفوفاجزاء سونٹھ (بغیر ری...
عضو خاص کیلئے خاص ہربل کریماجزاءشہد خالص — 30 گرام...