کولیسٹرول، دل کے بند والو، دل کی شریانوں کا بلاک ہوجانا، درد دل، دل کی سوزش، اور امراض دل کا مکمل اور آسان ہربل علاج
اجزاء
اجوائن دیسی 50 گرام
زعفران 5 گرام
لہسن کا پانی 200 گرام
ترکیب تیاری : اجوائن اور زعفران کو باریک پیس کر لہسن کے پانی میں ملا کر چھاؤں میں خشک ہونے کے لیے رکھ دیں خشک ہوجانے کے بعد دوبارہ پیس کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں۔
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : کولیسٹرول، دل کے بند والو، دل کی شریانوں کا بلاک ہوجانا، درد دل، دل کی سوزش، اور امراض دل کا مکمل اور آسان علاج
حکیم عبدالغنی
اجزاء سیپیاں 5 کلو گرامنوشادر ٹھیکری 4 کلوگرا...
تھلسیمیا کا قدرتی علاجاجزاءآسگند ناگوری — 50 گرامم...
سستی اور لو بلڈ پریشر کے لیےیہ ایک خصوصی نسخہ ہے ا...
ہائی بلڈ پریشر، جنون، ہسٹیریا، بے خوابی اور ذکاوتِ...
اجزاء گلِ نیلوفر — 25 گرامسونف — 12 گرامدھنیا خشک...