Menu
Remedy Image
Remedy Image

ہائی کولیسٹرول، فیٹی لیور ، پتہ کی پتھری ، دل کے والو بلاکیج ،  داد چنبل کےلیے اکسیر الاثر ہربل علاج

اجزاء 


سیپیاں 5 کلو گرام

نوشادر ٹھیکری 4 کلوگرام

ہڑتال ورقیہ 600 گرام


 پیس کر ملا لیں اور کسی ڈولی میں بند کرکے گل حکمت کریں

25 کلو کی آگ اوپلوں کی کسی گڑھے میں دے دین سرد ہونے کے بعد کشتہ کو ڈولی سے نکال کر کسی برتن مین ڈال لیں 15 کلو پانی ملا کر 3 دن تک وقتاً فوقتاً ہلاتے رہیں پھر اس پانی کو مقطر کرکے ہلکی آنچ پہ خشک کریں۔

کسی ہوا دار جگہ پر رکھ دیں 3-4 دن تک اس سے نوشادر کا تیل برآمد ھو گا کسی شیشے کے جار میں محفوظ کرلیں آپکا نوشادر آئل تیار ہے۔

 

طریقہ استعمال

5_تا_6_قطرے پانی مین ملا کر صبح نہار منہ پلا دیں کولسیٹرول کا نام ونشان مٹ جاۓ گا۔


فیٹی لیور یعنی جگر پہ چربی چڑھ جانے کے لیے صرف 3 ہفتہ استعمال کریں انشاءاللہ شفا ہو گی

پتہ کی پتھری میں 40 دن کا استعمال کریں ۔انشاءاللہ آپریشن سے نجات ملے گی۔


دل کے بند وال کھولنے کے لیے 45 دن کافی ہے۔


عطیہ:

حکیم میاں محمد احسن

حکیم منڈی بہاؤالدین