لوہے یا تیز دھارآ لہ کے زخم ۔ پانی کی طرح پگھلا ہوا لوہا جسم پر پڑ جائے ، روڈ ایکسیڈنٹ سے کوئی زخم یا رگڑ کا ہربل علاج
لوہے یا تیز دھارآ لہ کے زخم ۔ پانی کی طرح پگھلا ہوا لوہا جسم پر پڑ جائے ، روڈ ایکسیڈنٹ سے کوئی زخم یا رگڑ ہو تو استعمال کریں۔
سب سے پہلے آ ج سے تقریباً 20،25 سال پہلے میں نے خود آ زمایا تھا اور الحمدللہ آ ج تک دے رہا ہوں ۔
ھوالشافی۔
سرسوں کا تیل 50 گرام
اور مٹی کا تیل 50 گرام
ترکیب تیاری
دونوں تیل برابر وزن ایک ڈراپر والی شیشی میں ڈال لیں ۔
طریقہ استعمال:
دن میں تین چار بار متاثرہ جگہ پر ڈالیں انشاء اللہ پہلے دن ہی درد سے سکون مل جائے گا اور چند دن میں زخم بھی ٹھیک ہو جائے گا اور نشان بھی نہیں پڑے گا۔
دوسرا فایدہ یہ ہے کہ پانی لگنے سے زخم سپٹک نہیں ہو گا جیسے سپرٹ یا پایوڈین کی ڈریسنگ کے بعد پانی سے روکتے ہیں اسے آ پ کھلا بھی رکھ سکتے ہیں اور کاٹن کی پٹی صرف تین چار بل دے کر باندھ دیں تاکہ مکھی وغیرہ نہ بیٹھے اور پٹی کے اوپر سے دن میں تین چار بار چند قطرے اس آ ئل کے ڈال دیا کریں ۔
ایک اور تجربہ میں نے تقریباً تین سال پہلے ایک شوگر پیشنٹ کے پاؤں کے زخم پر کیا جو کہ ابھی گنگرین کی سٹیج پر نہیں گیا تھا الحمد للّٰہ چند دن میں ٹھیک ہو گیا یہ نسخہ گنگرین سے پچنے کے لیے حفظ ماتقدم کے طور پر ہے اور عام بڑے اور چھوٹے زخموں کے لیے میرا عرصہ دراز سے معمول مطب ہے اور مجرب ہے کم خرچ بالا نشیں ہے دنیا کے ہر کونے سے دستیاب ہے بنائیں اور خلق خدا کو فایدہ پہنچائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں میری ناقص رائے کے مطابق تمام اینٹی بائیوٹک کریموں سے بہتر ہے ۔
عطیہ : حکیم رضوان الحق
جسم کے جل جانے کیلئے دی بیس ہربز کی خاص ہربل ریمیڈ...
تھلسیمیا کا قدرتی علاجاجزاءآسگند ناگوری — 50 گرامم...
قدرتی سوزش کش اور مدافعتی سفوفاجزاء سونٹھ (بغیر ری...
عضو خاص کیلئے خاص ہربل کریماجزاءشہد خالص — 30 گرام...
سستی اور لو بلڈ پریشر کے لیےیہ ایک خصوصی نسخہ ہے ا...