Menu
Remedy Image
Remedy Image

معجون آرد خرما قدیمی نسخہ


معجون آرد خرما

اصلی نسخہ

یہ ایک ایسی دواء ہے

جو صدیوں سے

حکماء کرام کے تجربات میں چلی آرہی ہے

مختلف بازاری کمپنیوں نے بھی اس معجون کو مختلف پیکنگ کی شکل میں تیار کررکھا ہے

اگر اس کو خود تیار کیا جائے اصل اجزائے اور خالص چھوٹے شہد کے ساتھ آپ بھی بنا سکتے ہیں


نسخہ : چھوہارے 500 گرام،

سنگھاڑے 500 گرام،

گوند کیکر 500 گرام،

مغز پنبہ دانہ 10 گرام،

جاوتری 6 گرام،

لونگ 6 گرام،

مغز جائفل 6 گرام،

مغز چلغوزہ 50 گرام،

مغز فندق 50 گرام،

کشتہ قلعی 1 گرام،

چھوٹی مکھی کا شہد 450 گرام

ترکیب تیاری :

تمام ادویہ کو پیس کر باریل سفوف بنا کر شہد ملا کر معجون بنالیں

اور کسی جار میں ڈال کر رکھ لیں

نوٹ ؟

اگر آپ نے کم مقدار میں بنانی ہے تو اُس حساب سے ادویہ کم وزن بھی لے سکتے ہیں

مقدارخوراک :

ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح نہار منہ دودھ کے ساتھ استعمال کریں ایک سے دو ماہ

فوائد :

سپرم کی کمی

جریان، سرعت انزال،

مقوی باہ، و ممسک،

شہوت و انتشار میں اضافہ کرتی ہے، مسلسل استعمال سے نامردگی ختم کرکے جوانی واپس لاتی ہے بہت ہی زبردست نسخہ ہے